افتخار عفی کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ دہلی کے دولارے بابو ‘‘ کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری

بدھ 19 جولائی 2017 13:10

افتخار عفی کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ دہلی کے دولارے بابو ‘‘ کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2017ء) ٹی وی ڈرامہ ڈائریکٹر افتخار عفی کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ دہلی کے دولارے بابو ‘‘ کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اداکارہ شیبا بٹ ، شعود علوی ، عدنان شاہ ٹیپو ، سمبل شاہد اور شیری شاہ نے عکسبندی میں حصہ لیا۔ مذکورہ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کراچی کے مختلف مقامات پر کی جا رہی ہے ۔ڈرامہ سیریل کی مزید ریکارڈنگ کے بعد اس کو نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کر دیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 19/07/2017 - 13:10:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :