فلم ’’بھومی‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا

ہفتہ 29 جولائی 2017 13:01

فلم ’’بھومی‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) بالی وڈفلم ’’بھومی‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔ ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں ادیتی رائے حیدری سنجے دت کی بیٹی کا کرادرادا کر رہی ہیں ۔فلم کے ہدایتکار اومنگ کمار ہیں ۔فلم 22ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 29/07/2017 - 13:01:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :