فلم ’’اوم کارا‘‘ کی ریلیز کے 11سال مکمل

ہفتہ 29 جولائی 2017 13:41

فلم ’’اوم کارا‘‘ کی ریلیز کے 11سال مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) بالی وڈ فلم اوم کارا کو ریلیز ہوئے 11سال بیت گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم اوم کارا کو ریلیز ہوئے 11سال کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں،فلم ابھی بھی ہر عمر کے شائقین میں یکساں مقبول ہے،فلم کی اہم کاسٹ میں اجے دیوگن،کرینہ کپور،سیف علی خان اور دیگر شامل ہیں،فلم شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی تھی،فلم کی ہدایات وشال بھردواج نے دیں تھیں، بہترین فلم پر تمام کاسٹ و دیگر عملے کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا،یہ بہترین نوعیت کی تاریخی فلم تھی۔
وقت اشاعت : 29/07/2017 - 13:41:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :