فلم ’’مبارکاں‘‘کا ریلیز کے پہلے دن ہی 5کروڑ کا شاندار بزنس

ہفتہ 29 جولائی 2017 13:52

فلم ’’مبارکاں‘‘کا ریلیز کے پہلے دن ہی 5کروڑ کا شاندار بزنس
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) بالی وڈفلم ’’مبارکاں‘‘نے اپنے ریلیز کے پہلے ہی دن 5کروڑ کما لئے ۔ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن کپور اور انیل کپور کی کامیڈی فلم ’’مبارکاں‘‘ نے آتے ہی دھوم مچا دی ۔

(جاری ہے)

فلم نے اپنے ریلیز کے پہلے ہی دن 5کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔فلم میں ارجن کپور نے دوہرا کردار اد اکیا ۔فلم کی کاسٹ میں انیل کپور ،ارجن کپور ،اتھیا شیٹھی اور ایلینا ڈی کروز شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 29/07/2017 - 13:52:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :