ریتک اور دپیکا فلم ’ٹھگ‘ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے
ریتک روشن کو فلم نگری میں 17 سال اور دپیکا کو 10 سال ہوچکے ہیں
جمعرات 21 ستمبر 2017 12:07
(جاری ہے)
دپیکا کی 2007 میں ریلیز ہونے والی کیرئیر کی پہلی فلم اوم شانتی اوم میں ریتک روشن نے مختصر کردار کیا تھا لیکن اب دونوں اداکار پہلی فلم میں ایک ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پاڈوکون کی سلمان خان کے ساتھ فلم کک کے سیکوئل میں مرکزی کردار کی خبریں زیر گردش ہیں لیکن اب فلمساز کرن جوہر کی فلم ٹھگ میں انہیں ریتک روشن کے مدمقابل کاسٹ کرلیا ہے۔فلم ٹھگ میں کام کرنے کی تصدیق اداکارہ کے منیجر نے بھی کردی ہے تاہم فلم کی شوٹنگ فلم پد ماوتی کے بعد شروع کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Stephen Amell
Mehreen Jabbar
Sophie Choudry
Sadaf Fawad Khan
Rupert Friend
Mahesh Bhatt
Fazila Qazi
Naomi Watts
Sajjad Ali
Jeremy Renner
Laiba khan
Ashley Greene
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا