فلم ’’پرمانو‘‘ آئندہ سال کے شروع میں ریلیزکی جائے گی

جمعرات 21 ستمبر 2017 12:29

فلم ’’پرمانو‘‘ آئندہ سال کے شروع میں ریلیزکی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’پرمانو‘‘ آئندہ سال کے آغاز میں ریلیزکی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار جان ابراہام کی فلم ’’پرمانو ‘‘ رواں سال 8 دسمبرکو ریلیز کی جانی تھی لیکن فلم کے کچھ مناظر کی عکسبندی ہونی ابھی باقی ہے اور فلمسازوں نے فلم کی بڑے پیمانے پر تشہیر اور ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس وجہ سے اب یہ فلم آئندہ سال کے آغاز میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/09/2017 - 12:29:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :