فلم ’’شبھ منگل ساودھان ‘‘ نے 40کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

جمعرات 21 ستمبر 2017 12:44

فلم ’’شبھ منگل ساودھان ‘‘ نے 40کروڑ روپے کا بزنس کر لیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ کی فلم ’’شبھ منگل ساودھان ‘‘ نے ریلیز سے 40کروڑ بھارتی روپے کما لئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق ایوشمان کھرانہ کی یکم ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’’شبھ منگل ساودھان ‘‘ تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی فلم نے اب تک 40 کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔فلم میں ایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔یہ فلم تامل فلم کا ہندی ریمیک ہے ۔فلم کے ہدایتکار آر ایس پراسانناہیں۔

وقت اشاعت : 21/09/2017 - 12:44:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :