سنیل شیٹی فلم ’’بھائی ‘‘ کے سیکوئل میں اہم کردار ادا کریںگے

جمعرات 21 ستمبر 2017 12:44

سنیل شیٹی فلم ’’بھائی ‘‘ کے سیکوئل میں اہم کردار ادا کریںگے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی فلم ’’بھائی ‘‘ کے سیکوئل میں اہم کردار ادا کریںگے ۔بھارتی زرائع کے مطابق ہدایتکار دیپک شیودسانی نے 1997ء میں بننے والی فلم’’بھائی‘‘ کے سیکوئل پر کام شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میںسنیل شیٹی، پواج بترا ، سونالی بندرے اور اشیش ویدیارتھی اہم کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 21/09/2017 - 12:44:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :