فلم ’’رخ‘‘کا ٹریلر ریلیز

جمعرات 21 ستمبر 2017 12:44

فلم ’’رخ‘‘کا ٹریلر ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2017ء) بالی وڈاداکار منوج بجپائی کی فلم ’’رخ‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔بھارتی ذرائع کے مطابق فلم ’’رخ‘‘کا ڈھائی منٹ پر مبنی ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جس میں بیٹا اپنے باپ کے قاتلوں کی تلاش کرتا ہوا دکھایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کے کردار اور کہانی حقیقی زندگی سے متاثر ہو کر تخلیق کیے گئے ہیں۔فلم کے ہدایتکار اتانو ہیں ۔

وقت اشاعت : 21/09/2017 - 12:44:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :