ریچل خان فلم ’’ولایتی خواب ‘‘کے گانے کی عکسبندی میں حصہ لینے کے بعد لاہور پہنچ گئیں

جمعرات 21 ستمبر 2017 13:07

ریچل خان فلم ’’ولایتی خواب ‘‘کے گانے کی عکسبندی میں حصہ لینے کے بعد لاہور پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2017ء) اداکارہ و ماڈل ریچل خان فلم ’’ولایتی خواب ‘‘کے گانے کی عکسبندی میں حصہ لینے کے بعد لاہور پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریچل خان ہدایتکار طاہر ملک کی کامیڈی فلم ’’ولایتی خواب ‘‘میں مرکزی کردار اداکررہی ہیں ،گزشتہ روز آزاد کشمیر اور مری میں فلم کا گانا پکچرائز کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئی ہیں۔ فلم میںریچل خان کے مد مقابل عادل رانا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ سینئر اداکار بھی فلم میں شامل ہیں ۔فلم کی شوٹنگ جدید کیمرے سے کی جارہی ہے ۔

وقت اشاعت : 21/09/2017 - 13:07:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :