شاہ رخ خان اور متھالی راج ووگ میگزین کے سرورق کی زینت

منگل 26 ستمبر 2017 13:46

شاہ رخ خان اور متھالی راج ووگ میگزین کے سرورق کی زینت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور متھالی راج ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق ووگ میگزین نے اپنی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر اکتوبر کے شمارے کی3 سرورق جاری کئے ہیں جس کے فرنٹ کور میں شاہ رخ خان کے ہمراہ میتھالی راج اور نیتا امبانی ہیں جبکہ دیگر میں انوشکا شرما ، پریانکا چوپڑا ، سونم کپور ٹوئنکل کھنہ ،کرن جوہر ، پدما لکشمی ، روسی ماڈل و اداکارہ نٹالیا وڈیانوا شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 13:46:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :