بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال استاد راحت فتح علی خان کا پہلا قوالی میوزیم بنانے کا فیصلہ
میوزیم میں قوالوں کا کلام رکھا جائے گا‘ قوالی میں استعمال ہونے والے تاریخی آلات موسیقی بھی رکھے جائیں گے ‘ذرائع
منگل 3 اکتوبر 2017 13:25
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا ہے کہ استاد راحت فتح علی خان نے اپنے قریبی دوستوں کے مشورے سے قوالی کے تاریخی فن کی روایات زندہ رکھنے کئے ایک ایسا میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں نہ صرف پاکستان کے مقبول قوالوں کا کلام رکھا جائے گا بلکہ قوالی میں استعمال ہونے والے تاریخی آلات موسیقی بھی رکھے جائیں گے کیونکہ وقت گزرنے کے ساتھ قوالی میں جس طرح جدت آئی اسی طرح بہت سے آلات کا استعمال بھی ناپید ہوگیا اور ایک طرح سے قوالی کمپیوٹرائز ہوکر رہ گئی لیکن اب راحت فتح علی خان قوالی کو اس کی اصل روح کے ساتھ واپس لانا چاہتے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Richard Madden
Afzal mahi
Rashid Mehmood
Jim Parsons
Rishi Kapoor
Elli Avram
Ahmad Ali Butt
Hina Altaf
Manisha Koirala
Rosario Dawson
Kristen Schaal
Arif Lohar
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا