نریندر مودی کا سوانح حیات کے لئے پیش لفظ اعزاز ہی:ہیما مالنی
پیر 16 اکتوبر 2017 21:39
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیما مالنی کا کہناتھا کہ میں اسے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتی ہوں کہ نریندر مودی جی نے پیش لفظ تحریر کیا ہے۔ ہیما مالنی کی سوانح حیات ڈریم گرل سے آگے کو سٹارڈسٹ کے سابق ایڈیٹر اور پروڈیوسر رام کمل مکھرجی ہیما مالنی کی 69 ویں سالگرہ کے دن یعنی 16 اکتوبر کو پیش کریں گے۔واضح رہے کہ کتاب کے افتتاح کے موقع پر اداکارہ کے شوبز میں 50 سال مکمل ہونے کا جشن بھی منایا جائے گا۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sarah Hyland
Juggan Kazim
Hilarie Burton
Ewan McGregor
Saira Peter
Humaima Malik
Yasir Hussain
Komal Rizvi
Quentin Tarantino
Shafqat Cheema
Esha Gupta
Gillian Anderson
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی