انیل کپور کے بھائی سنجے کپور کی چھوٹی سکرین پر انٹری
بدھ 18 اکتوبر 2017 20:49
(جاری ہے)
ان ہی میں سے ایک انیل کپور کے چھوٹے بھائی سنجے کپور ہیں۔
اداکار سنجے کپور نے ابتدا میں کئی فلموں میں کام کیا جب کہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ان کی فلم ’’راجا‘‘کو بہت پسند کیا گیا یا اگر یہ کہا جائے کہ انہیں فلم ’’راجا‘‘سے شہرت ملی تو غلط نہ ہوگا، اس کے بعد سنجے کپور کئی فلموں میں نظر آئے جن میں ’’محبت‘‘ ، ’’اوزار‘‘ اور ’’صرف تم‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔ تاہم سنجے کپور بالی ووڈ میں وہ کامیابی حاصل نہ کرسکے جو ان کے بھائی انیل کپور کے حصے میں آئی۔ فلموں میں کام نہ ملنے کے باعث انہوں نے 14 سال بعد ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کا نیا ڈراما’’دل سنبھل جا ذرا‘‘رواں ماہ بھارتی چینل پر نشر ہوگا۔۔
وقت اشاعت : 18/10/2017 - 20:49:07
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Kabir Bedi
Pierce Brosnan
Ethan Hawke
Sajid Hasan
Anna Paquin
Guy Ritchie
Stephen Amell
Maisie Williams
Colin Hanks
Fardeen Khan
Hailee Steinfeld
Lucas Black
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا