کنوارے کرن جوہر کے بچے ایک سال کے ہو گئے

جمعہ 9 فروری 2018 20:13

کنوارے کرن جوہر کے بچے ایک سال کے ہو گئے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 فروری2018ء) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر کی بیٹی روہی اور بیٹا یش ایک سال کے ہو گئے ہیں۔ کرن جوہر نے اپنی بیٹی روہی اور بیٹے یش کی پہلی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ان کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔

(جاری ہے)

فلم ساز ان دنوں فلم دھڑک، راضی، 'سٹوڈنٹ آف دی ائیر 2' اور 'بھرم سترا' پر کام کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 09/02/2018 - 20:13:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :