ریس تھری جلد سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے
فلم میں سیف علی خان کی جگہ دبنگ خان سلمان خان نے لے لی ان کیساتھ جیکلین فرنینڈس ہیروئن کے طور پر جلوہ گرہوں گی
پیر 19 فروری 2018 14:40
(جاری ہے)
یہاں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سلمان خان اور جیکلین فرنینڈس کی جوڑی کو فلم کک کی کامیابی کے بعد کاسٹ کیا گیا ہے تاکہ ریس تھری کو بھی کامیابی حاصل ہو۔
ریس تھری کے آنے میں ابھی کچھ وقت ہے لیکن جو دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ فلم سیریز کی دو فلموں سے کافی مختلف ہوگی کیونکہ دو فلموں تک اس سیریز کے رہنے والے ڈائریکٹر عباس مستان ریس 3 کا حصہ نہیں ہوں گے۔اس فلم کی ایک اور حیران کن بات یہ بھی ہے کہ اس میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے اداکار سلمان خان نے اپنا 8 کلو وزن بھی کم کیا ہے تاکہ وہ مزید پرجوش انداد میں کردار نبھا سکیں۔ریس 3 میں ایک اور بڑے اداکار کی بھی واپسی ہورہی ہے اور بالی وڈ کے سپر اسٹار دھرمندرہ کے بیٹے بوبی دیول اس فلم میں کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Joel Edgerton
Mahie Gill
Ruby Rose
Portia de Rossi
A.R Rahman
Rashida Jones
Zayed Khan
Kristen Stewart
Mads Mikkelsen
Nasir Chinyoti
Imtiaz Ali
Noomi Rapace
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں