انوشکا شرما کی نئی بالی ووڈ فلم پری کا خوف اور دہشت سے بھرپور نیا ٹیزر جاری کردیا گیا

فلم رواں سال 2مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی

ہفتہ 24 فروری 2018 21:41

انوشکا شرما کی نئی بالی ووڈ فلم پری کا خوف اور دہشت سے بھرپور نیا ٹیزر جاری کردیا گیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) کئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما کی نئی بالی ووڈ فلم پری کا خوف اور دہشت سے بھرپور نیا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپوٹ کے مطابقانوشکا اپنے پروڈکشن ہائوس کے بینر تلے بننے والی فلم پری 'میں بھوت کا روپ دھار کر مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی جبکہ دیگر کاسٹ میں پرم براتا چتر جی،رجت کپور اور ریتابھری چکرا بورتی بھی شامل ہیں۔فلم رواں سال 2مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/02/2018 - 21:41:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :