میشا شفیع کے قریبی ترین ساتھی نے منظر عام پر آ کر گلوکارہ کے کرتوتوں کا پردہ چاک کردیا
مجھے نہیں معلوم کہ علی ظفر کا میشا کے ساتھ کیا معاملہ ہے لیکن اتنا میں جانتا ہوں کہ میشا شفیع کسی کو بھی بلیک میل کرنے اور اسکی ساکھ خراب کرنے میں ماہر ہے: سابقہ مینیجر
سید فاخر عباس پیر 23 اپریل 2018 22:01
(جاری ہے)
میشا شفیع کے سابق مینیجر کا کہنا تھا کہ میں علی اور میشا کو اسوقت سے جانتا ہوں جب لوگ انکے نام تک سے واقف نہ تھے۔
ان دونوں گلوکاروں کے پیشہ وارانہ اتار چڑھاو میرے سامنے ہیں۔اس ضمن میں انہوں نے میشا شفیع کے ساتھ اپنے ہونے والے بدترین تجربے کا واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اوہ کبھی میشا شفیع کے ساتھ پیشہ وارانہ تعلق میں تھے اور انہوں نے میشا کے لیے ایک فنکشن بک کیا جس پر میشا نے فنکشن سے محض 5 منٹ پہلے فیس کے معاملے پر انہیں بلیک میل کرتے ہوئے دھمکی دی کہ وہ پرفارم نہیں کریں گی جبکہ فنکشن کے بعد انہوں نے مینیجر کے خلاف یہ پراپیگنڈا کیا کہ مینیجر نے انکی فیس بھی کھا لی ہے۔اس کے علاوہ میشا شفیع کے سابق مینجر کا کہنا تھا کہ انہوں نے میشا شفیع سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ علی ظفر کا میشا کے ساتھ کیا معاملہ ہے لیکن اتنا میں جانتا ہوں کہ میشا شفیع کسی کو بھی بلیک میل کرنے اور اسکی ساکھ خراب کرنے میں ماہر ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rami Malek
Olivia DeJonge
Jennifer Morrison
Dana Delany
Shamoon Abbasi
Jena Malone
Alia Bhatt
Zeba Bakhtiar
zoya nasir
afreen pari
Rubén Blades
Patrick Schwarzenegger
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی