ادکارہ ریما خان کے بعد ان کی خوبصورت بہن نے بھی زبردست سرپرائز دے دیا

منگل 24 اپریل 2018 15:30

ادکارہ ریما خان کے بعد ان کی خوبصورت بہن نے بھی زبردست سرپرائز دے دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2018ء) لالی ووڈ میں طویل عرصے تک اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی بدولت راج کرنیوالی اداکارہ ریما خان جو کہ ان دنوں پاکستان میں واپس آچکی ہیں اور دوبارہ سے شوبز انڈسٹری کو بھی جوائن کرنیوالے ہی کی بہن کی خوبصورتی کے چرچے زبان زدعام ہیں۔

(جاری ہے)

اب ریما خان کی بہن کی ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین دیکھتے ہی رہ گئے اور ہر کوئی یہ کہتا ہوا نظر آرہا ہے کہ ریما کی بہن بھی شوبز انڈسٹری میں جلد ہی قدم رکھنے والی ہیں۔تاہم ریما خان نے ایسی تمام خبروں کو مسترد کردیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/04/2018 - 15:30:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :