ڈیوائن جانسن کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

بدھ 25 اپریل 2018 11:10

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جانسن کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیوائن جانسن کی ہاں دو بیٹیوں کے بعد تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈیوائن نے نومولود بیٹی کے ساتھ سماجی رابطہ اکاونٹ پر تصویر شیئر کی ہے۔اداکار کی حال ہی میں فلم ’’دی ریمپیج‘‘ ریلیز ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 11:10:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :