’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کی چھٹکی کا نیا روپ سامنے آ گیا
اس فلم کو کون بھول سکتا ہے‘ اس نے شاہ رخ خان اور کاجل کو راتوں رات سپر سٹار بنا دیا تھا
بدھ 25 اپریل 2018 11:46
(جاری ہے)
یہ چھوٹی لڑکی اب ایک خوبرو خاتون میں تبدیل ہو چکی ہے۔
پوجا روپاریل کو حال ہی میں انیل کپور کی ٹیلی ویژن سیریز میں کام کیا تھا۔ جبکہ گزشتہ سال انہوں نے دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے 20 سال مکمل ہونے پر مشہور کامیڈی پروگرام میں شرکت کی تھی۔واضح رہے کہ ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کا شمار بھارت کی سب سے کامیاب فلموں میں کیا جاتا ہے۔ اس فلم کو کئی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔ 1995ء میں ریلیز ہونے والی یہ فلم 20 سال تک سینما گھر کی زینت بنی رہی۔ گزشتہ 20 برسوں سے مسلسل ممبئی کے مراٹھا مندر سنیما گھر میں لگی ہوئی تھی۔ گزشتہ سال باکس آفس پر فلم کے 1009 ہفتے مکمل ہونے کے بعد یش راج فلمز نے اسے سینما سے ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Katherine Schwarzenegger
Surveen Chawla
Theo James
Abdullah Ejaz
Khushi Bhutt
Nicky Whelan
Katy Perry
Rakhi sawant
Tooba Siddiqui
Hina Dilpazeer
Laiba khan
Lyndsy Fonseca
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی