کرن جوہر فلم ’’کلنک‘‘ کے لئے 15کروڑ روپے کی لاگت سے سیٹ لگائیں گے
جمعرات 26 اپریل 2018 13:13
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر فلم ’’کلنک‘‘ کے لئے 15کروڑ کی لاگت سے ممبئی میں پرانی دہلی محلہ کا سیٹ لگائیں گے اور سیٹ کے ڈیزائن اور دھانچے کے لئے کرن جوہر نے امریتا مہل نکائی کی خدمات حاصل کر لی ہیں جس میں محل کے ساتھ پرانی دہلی محلہ کا سیٹ بھی لگایا جائے گا جبکہ اس کے لئے بھاری سکیورٹی کے اقدامات کئے گئے ہیں تاکہ سیٹ کی کوئی بھی تصویر لیک نہ ہو سکے۔
ہدایتکار ابھیشیک ورما کی فلم ’’کلنک‘‘ میں اداکار سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، ورون دھون، عالیہ بھٹ، ادیتیا رائے کپور اور سوناکشی سنہا شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ryan Hurst
Nandita Das
Taissa Farmiga
Farah Khan
Saleem Sheikh
Kainaat Arora
Catherine Bell
Sila Hussain
Ali Raza
Farhan Ali Agha
Noman Masood
Imran Mehar
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا