کرن جوہر فلم کلنک کے لئے 15کروڑ روپے کی لاگت سے سیٹ لگائیں گے
جمعرات 26 اپریل 2018 17:56
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر فلم کلنک کے لئے 15کروڑ کی لاگت سے ممبئی میں پرانی دہلی محلہ کا سیٹ لگائیں گے اور سیٹ کے ڈیزائن اور دھانچے کے لئے کرن جوہر نے امریتا مہل نکائی کی خدمات حاصل کر لی ہیں جس میں محل کے ساتھ پرانی دہلی محلہ کا سیٹ بھی لگایا جائے گا جبکہ اس کے لئے بھاری سکیورٹی کے اقدامات کئے گئے ہیں تاکہ سیٹ کی کوئی بھی تصویر لیک نہ ہو سکے۔ ہدایتکار ابھیشیک ورما کی فلم کلنک میں اداکار سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، ورون دھون، عالیہ بھٹ، ادیتیا رائے کپور اور سوناکشی سنہا شامل ہیں۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sophie Turner
Anjuman
Rachel Nichols
Michelle Monaghan
nadra chaudhry
Daisy Ridley
Mark Wahlberg
Haley Joel Osment
Sonal Chauhan
A.R Rahman
Ellen Page
Olivia DeJonge
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف