امجد صابری کو فرقے کی حمایت پر قتل کیا، ملزمان کی تفتیشی رپورٹ
میرا گھر امجد صابری کے گھر کے قریب تھا، ریکی کرکے 5دن میں امجدصابری کے قتل کا منصوبہ بنایا، عاصم کیپری
جمعرات 24 نومبر 2016 13:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2016ء) کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ پولیس کے ہاتھوں ہائی پروفائل کیس میں گرفتار کیے جانے والے دہشت گرد عاصم کیپری اور اسحاق بوبی نے مشہور قوال امجد صابری کو مجالس میں زیادہ شرکت کرنے اور ایک فرقے کی حمایت کرنے پر قتل کیا، تبت سینٹر اور پارکنگ پلازہ میں4فوجی جوانوں کا قتل مارے جانیوالے نعیم بخاری کے کزن کا بدلہ لینے اور اورنگی اور اتحاد ٹائون میں ہونیوالے آپریشن سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا تھا ،دہشت گردوں نے دوران تفتیش 58 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کائونٹرٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ پولیس کے ہاتھوں گرفتار کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی (نعیم بخاری)گروپ کے 2 دہشت گردوں عاصم عرف احمد عرف کیپری عرف ماموں عرف مصطفی نے انٹروگیشن رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ماہ رمضان میں میری ملاقات اسحاق عرف بوبی سے ایک جنرل اسٹور کی دکان پر ہوئی اس دوران امجد صابری کے بارے میں بات ہونے لگی اسحاق بوبی نے پوچھا کے امجد صابری کیسا بندہ ہے میں نے نیٹ پر دیکھا ہے کہ آج کل یہ بہت نوحے پڑھ رہا ہے اور اہل تشیع کی مجالس میں بھی جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Corey Stoll
Sabiha Khanum
Booboo Stewart
Natasha Ali
Gerard Butler
Sadaf Fawad Khan
Frida Khanam
Owen Wilson
Shamoon Abbasi
Sana Javed
Arnold Schwarzenegger
Joseph Mazzello
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی