سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ بھی سال 2018 کی عید کے موقع پر ریلیز ہوگی

ہفتہ 4 فروری 2017 14:10

سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ بھی سال 2018 کی عید کے موقع پر ریلیز ہوگی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2017ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ بھی سال 2018 کی عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق دبنگ اداکار سلمان خان جو ان دنوں کبیر خان کی فلم ٹیوب لائٹ کی عکسبندی میں مشغول ہیںِِ ،یہ فلم سال 2017 کے عید کے موقع پرریلیزہوگی جبکہ ان کی ایک اور فلم ’’ٹائیگر زندہ‘‘ ہے بھی 2018 میں عید کے موقع پر ہی ریلیز ہوگی، فلم کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ فلم’’ایک تھا ٹائیگر ‘‘کے سلسلے کی کڑی ہے۔ اس فلم کے ہدایتکار عباس ظفر ہوںگے۔

وقت اشاعت : 04/02/2017 - 14:10:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :