راج کمار رائو نے اپنی نئی فلم ’’ ٹریپڈ ‘‘کا پوسٹر ٹوئٹر پر جاری کر دیا

ہفتہ 11 فروری 2017 13:41

راج کمار رائو نے اپنی نئی فلم ’’ ٹریپڈ ‘‘کا پوسٹر ٹوئٹر پر جاری کر دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2017ء) بالی وڈ اداکار راج کمار رائو نے اپنی نئی فلم ’’ ٹریپڈ ‘‘کا پوسٹر ٹوئٹر پر جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق راج کمار رائو نے اپنی نئی فلم ٹریپڈ کا پوسٹر سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔فلم میں ان کی ہیروئن گیتا انجلی تھاپا ہوں گی۔فلم کی ہدایات وکرم ادیتیہ موتوانی نے دی ہیں، یہ فینٹم پروڈکشن فلم ہے جو 17 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 11/02/2017 - 13:41:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :