گوری خان کی ٹوئٹر پر انٹری ‘ کنگ خان نے ویلکم کیا

جمعرات 16 فروری 2017 12:58

گوری خان کی ٹوئٹر پر انٹری ‘ کنگ خان نے ویلکم کیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2017ء) گوری خان نے بھی ٹوئٹر پر انٹری دے دی ہے ،بالی وڈ کے بادشاہ کی ملکہ نے انٹری دی تو کنگ خان نے بھی انھیں خوش آمدید کہا۔

(جاری ہے)

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے بھی اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کے لئے ٹوئیٹر پر انٹری دے ڈالی، گوری خان ڈیزائنز کے نام سے اکائونٹ بنایا ہے۔بالی وڈ کے بادشاہ نے اپنی ملکہ کو ویلکم کہنے کے لیے صرف ایک لفظ، شروعات، لکھا۔ اور ان کا پہلا ٹوئٹ شیئر کیا۔

وقت اشاعت : 16/02/2017 - 12:58:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :