بالی وڈ کی نئی فلم ’’پھلوری ‘‘24مارچ کو ریلیز ہو گی

جمعہ 24 فروری 2017 12:02

بالی وڈ کی نئی فلم ’’پھلوری ‘‘24مارچ کو ریلیز ہو گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) بالی وڈ کی نئی فلم ’’پھلوری ‘‘24مارچ کو ریلز ہو گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انشائی لال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں انوشکا شرماایک بھوت کے روپ میں جلوہ گر ہوں گی،جبکہ دلجیت دوسانجھ،سورج شرما اور مہرین پیرزادہ بھی مرکزی کردار میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

(جاری ہے)

مزاح سے بھرپور یہ فلم رواں سال24مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 24/02/2017 - 12:02:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :