صنم جنگ کی بیٹی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

جمعہ 24 فروری 2017 14:26

صنم جنگ کی بیٹی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم جنگ کے گھر گزشتہ برس نومبر میں ایک خوبصورت سی بیٹی نے جنم لیا،صنم کی بیٹی کی اب تک کوئی بھی تصویر میڈیا پر نہیں آئی تھی۔

(جاری ہے)

اور اب انہوں نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کی پہلی تصویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے تصویر میں صنم اور ان کے شوہر عبدل قسام جعفری اپنی بیٹی علایا جعفری کو پیار کررہے ہیں۔ اور صنم جنگ کی بیٹی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

وقت اشاعت : 24/02/2017 - 14:26:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :