وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان طلاق نہیں ہوئی، عدالتی خلع شرعی طور پر جائز نہیں ہے: مفتی نعیم الرحمان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 مارچ 2017 20:07

وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان طلاق نہیں ہوئی، عدالتی خلع شرعی طور پر جائز نہیں ہے: مفتی نعیم الرحمان
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ2017ء) مفتی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ وینا ملک اور اسد خٹک کی عدالتی خلع شرعی طور پر جائز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی نعیم کی جانب سے اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان ہونے والی علیحدگی کے حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مفتی نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عدالتی خلع شرعی طور پر جائز نہیں ہوتی لہذا وینا ملک اور اسد خٹک کی طلاق نہیں ہوئی ہے۔ وہ وینا ملک اور اسد خٹک سے جمعرات کے روز ملاقات کرکے دونوں کے درمیان معاملہ طے کروانے کی کوشش کریں گے۔ مفتی نعیم نے مزید کیا کہا ہے؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

وقت اشاعت : 11/03/2017 - 20:07:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :