اداکارہ نے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا

جمعرات 16 مارچ 2017 13:53

اداکارہ نے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مارچ2017ء) ہالی وڈ اداکارہ سکارلٹ جوہانسن نے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ذرائع کے مطابق ادارہ سکارلٹ جوہانسن نے اپنے شوہر رومین ڈوریاک سے طلاق کے لئے عدالت میں دعوی دائر کر دیا ہے،ڈوریاک جو کہ فرانسیسی جرنلسٹ ہیں، سے سکارلٹ نے تین سال قبل شادی کی تھی ان دونوں کی دو سال کی ایک بیٹی بھی ہے۔

(جاری ہے)

ڈوریاک کے ساتھ سکارلٹ کی دوسری شادی ہے اس سے قبل ان کی اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ بھی تین سال شادی رہی تھی جو 2011 میں ختم ہوئی

وقت اشاعت : 16/03/2017 - 13:53:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :