بالی وڈ فلمسٹار ایشوریہ رائے بچن کے والد چل بسے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 مارچ 2017 17:52

بالی وڈ فلمسٹار ایشوریہ رائے بچن کے والد چل بسے
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 مارچ 2017ء) : بالی وڈ فلمسٹار ایشوریہ رائے بچن کے والد چل بسے۔ ایشوریہ رائے بچن کے والد نے آخری سانس آج دوپہر کو لی۔

(جاری ہے)

کرشن راج رائے گذشتہ کافی عرصہ سے علیل تھے ۔ وہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے اور ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا تاہم ان کی حالت مزید بگڑ گئی جس کے بعد وہ جانبر نہ ہو سکے۔

وقت اشاعت : 18/03/2017 - 17:52:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :