اکشے کمار نے خواتین کو دنیا کا بہترین جاسوس قرار دیدیا
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور شوہروں کے مطابق خواتین دنیا کی بہترین جاسوس ہوتی ہیں، بالی ووڈ اسٹار
پیر 20 مارچ 2017 11:56
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹار اکشے کماراور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی کوفلم نگری کی کامیاب شادی شدہ جوڑی تصور کیا جاتا ہے اور دونوں میاں بیوی کے تعلقات بھی ہمیشہ مثالی رہے ہیں جبکہ خطروں کے کھلاڑی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی اجازت کے بغیر کوئی فلم سائن نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ کئی فلموں میں کام کرنے سے انکار کرچکے ہیں لیکن اب اکشے نے خواتین کے حوالے سے چونکا دینے والا اعتراف کیا ہے۔
اکشے کمار اپنی فلم کی تشہیر کے لیے تقریب میں پہنچے جہاں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور شوہروں کے مطابق خواتین دنیا کی بہترین جاسوس ہوتی ہیں کیوں کہ ان کی چھٹی حس ضرورت سے زیادہ تیز ہوتی ہے اسی لیے بہت سے واقعات کو وقت سے پہلے ہی بھانپ لیتی ہیں۔ اداکار کی خواتین سے متعلق اس قسم کی رائے اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی جاسوسی کی وجہ سے ہے جس کا اظہار وہ اب برملا کر رہے ہیںRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Justin Theroux
Ashley Johnson
Atul Agnihotri
Qazi Wajid
Kaveeta
Noor Hassan Rizvi
Christina Hendricks
kendall jenner
shahwar ali
Richard Gere
Vanessa Hudgens
Asad Malik
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی