شراب اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارہ پانے کیلئے منصوبہ بندی کر رہاہوں ‘ شاہ رخ خان
پیر 20 مارچ 2017 14:48
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان سے ایک تقریب میں سوال کیا گیا کہ کیا وہ بوڑھے والد کی حیثیت سے ابرام کے ساتھ زیادہ وقت نہ گزار پانے پر پریشان ہیں، جس پر انہوں نے کہا کہ جی یہ ایک مسئلہ ہے جو میرے ذہن میں چل رہا ہے ،گزشتہ رات بھی اس بارے میں سوچ رہا تھا۔
انہوں نے کہا کہ 50سال کی عمر میں چھوٹے بچے کا ہونا اچھی بات ہے ،اس کی وجہ سے مجھے ایک نئی زندگی ملی۔ان کا کہنا تھا کہ وہ مزید 20سے 25سال اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں تاکہ اس کو بھی ایسے ہی توجہ دی جا سکے جیسے بڑے بیٹے آریان کو ملی ،اس کام کے لیے صحت مند زندگی گزارنا بہت ضروری ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
kareena jan
Cezanne Khan
Nicholas D'Agosto
Rebecca Romijn
Farhana maqsood
Imran Mehar
Abbey Lee
Neve Campbell
Sarwat Gilani
Dianna Agron
Khalida Riyasat
Paris Hilton
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا