بالی وڈ فلم"پھلوری "میں پہلی بار تھری ڈی ہولوگرام پروجیکشن کا استعمال کیا گیا ہے

جمعہ 24 مارچ 2017 12:13

بالی وڈ فلم"پھلوری "میں پہلی بار تھری ڈی ہولوگرام پروجیکشن کا استعمال کیا گیا ہے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) بالی وڈ فلم"پھلوری "کے فروغ کے لئے پہلی بار تھری ڈی ہولوگرام پروجیکشن کا ستعمال کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم"پھلوری "کے فروغ کے لئے پہلی بار تھری ڈی ہولوگرام پروجیکشن کا ستعمال کیا گیا ہے۔فلم کے ہدایتکار انشائی لال ہیں ۔فلم24مارچ کو سینیما گھروں کی زینت بنی ہے۔

وقت اشاعت : 24/03/2017 - 12:13:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :