اکشے کمار نے ورک آئوٹ کا منفرد انداز ٹوئٹر پر جاری کر دیا

جمعہ 24 مارچ 2017 12:13

اکشے کمار نے ورک آئوٹ کا منفرد انداز ٹوئٹر پر جاری کر دیا
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے ورک آئوٹ کا منفرد انداز ٹوئٹر پر جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

فلم"جولی ایل ایل بی 2 "کے اداکار اکشے کمار نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مزاحیہ وڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں 4پیارے کتوں کے ہمراہ باکسنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

وقت اشاعت : 24/03/2017 - 12:13:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :