ہالی وڈ کی کوئی نئی فلم سائن نہیں کی، دپیکا پڈوکون

پیر 27 مارچ 2017 11:25

ہالی وڈ کی کوئی نئی فلم سائن نہیں کی، دپیکا پڈوکون
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ انھوں نے ہالی وڈ کی کوئی نئی فلم سائن نہیں کی ہے۔

(جاری ہے)

دپیکا نے اپنے انٹرویو میں ہالی وڈ کی نئی فلم ملنے بارے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ محض افواہیں ہیں فی الحال ان کے پاس ہالی وڈ کی کوئی فلم نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ انہیں آفرز آ رہی ہیں اور جب بھی کوئی فلم سائن کی اس بارے کھل کر بتائیں گی۔انھوں نے کہاکہ وہ اس وقت اپنے کیرئیر سے بہت مطمئن ہیں۔

وقت اشاعت : 27/03/2017 - 11:25:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :