بھارتی فلم "پھلوری"نے 2دنوں کے دوران 9کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے

پیر 27 مارچ 2017 12:16

بھارتی فلم "پھلوری"نے 2دنوں کے دوران 9کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی فلم "پھلوری"نے 2دنوں کے دوران 9کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم 24مارچ کو ریلیز ہوئی تھی ۔فلم کے ہدایتکارانشائی لال اور پروڈیوسر انوشکا شرما ہیں ۔فلم میں انوشکا شرما ،دلجیت دوسنجے ،سورج شرما اورمہرین پیرزادہ شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 27/03/2017 - 12:16:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :