بالی وڈ فلم "ٹویلایٹ ایک پریم کتھا" 11 اگست کو ریلیز کی جائے گی

بدھ 29 مارچ 2017 12:16

بالی وڈ فلم "ٹویلایٹ ایک پریم کتھا"  11 اگست کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم "ٹویلایٹ ایک پریم کتھا" 11 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔فلم ہندی زبان میں بنائی گئی ہے ۔فلم کے ڈائریکٹر شری نارائن سنگھ ہیں ۔

(جاری ہے)

امتیاز الیس کی آنے والی فلم "دی رنگ"اور شری نارائن سنگھ کی فلم "ٹویلایٹ ایک پریم کتھا" ایک ہی تاریخ کو ریلیز ہو گی ۔ فلم "دی رنگ" میں شاہ رخ خان اور فلم "ٹویلایٹ ایک پریم کتھا" میں اکشے کمار اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/03/2017 - 12:16:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :