فلموں میں سینئر اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہئے، سید نور

جمعرات 15 مارچ 2018 15:35

فلموں میں سینئر اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہئے، سید نور
لاہور۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2018ء) فلمساز ،ہدایتکار اور رائٹر سید نور نے کہا ہے کہ ہماری فلموں میں سینئر اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہئے، یہ سینئر فنکار جن میں بہار، نغمہ ، ندیم اور دیگر شامل ہیں ہمارا بہت بڑا سرمایہ ہیں، نئے فنکاروں کو ان سے سیکھنے کے بہتر مواقع حاصل ہونگے ، سید نور ان دنوں اپنی نئی فلم ’’بھائی وانٹڈ‘‘ کی نمائش کی تیاری کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 15/03/2018 - 15:35:11

Rlated Stars :