فلم سٹار لیلیٰ نے لندن کے نامور بزنس مین سے شادی سے معذر ت کر لی

جمعرات 12 اپریل 2018 15:20

فلم سٹار لیلیٰ نے لندن کے نامور بزنس مین سے شادی سے معذر ت کر لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اپریل2018ء) فلم سٹار لیلیٰ نے لندن کے نامور بزنس مین سے شادی سے معذر ت کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لیلیٰ کو لندن میں بزنس کرنیوالے پاکستانی شخص نے شادی کی صورت میں گھر سمیت قیمتی تحائفے دینے کی یقین دہانی کرواتے ہیں ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا اور اس کیلئے لیلیٰ کے قریبی دوستوں کی مدد بھی لی گئی مگر لیلیٰ نے شادی سے معذ رت کرتے ہوئے کہا کہ شادی کا ابھی وقت نہیں اور ویسے بھی شادی جب بھی کروں گی تو پاکستان میں ہی کسی سے کروں گی۔

وقت اشاعت : 12/04/2018 - 15:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :