فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ عید الفطر پر ریلیز کی جائیگی

منگل 17 اپریل 2018 12:51

فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ عید الفطر پر ریلیز کی جائیگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وپرڈیوسر میرا سیٹھی کی پہلی فلم جس میں اداکارہ مائرہ خان ،شہریار منور ، آمنہ الیاس سمیت دیگراداکار شامل ہیں اس فلم کو عید الفطر پر ریلیز کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کو لاہور ،کراچی ، اسلام آباد سرکٹ میں ریلیز کیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 12:51:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :