صوفیہ مرزا فراڈ کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی

جمعرات 27 اپریل 2017 13:53

صوفیہ مرزا فراڈ کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2017ء) جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹائون کچہری عاصم رضا کی عدالت نے معروف ماڈل صوفیہ مرزا کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت غیرمعینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔

(جاری ہے)

ماڈل صوفیہ مرزا جن پر تھانہ سمن آباد میں فراڈ کا مقدمہ درج ہے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش ہوئی جہاں انہوں نے عدالت کے روبرو مقدمہ سے بریت کی درخواست بھی دائر کردی ہے۔

وقت اشاعت : 27/04/2017 - 13:53:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :