محنت کی بدولت ہی فنکار آگے بڑھتا ہے ‘ زیبا بختیار
پیر 29 مئی 2017 12:54
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ آج کل ہمارے ٹی وی چینلز پر بیرون ممالک کے ڈرامے بھی پیش کئے جارہے ہیں لیکن حقیقت میں دیکھا جائے تو انکا ہمارے ڈراموں سے کوئی مقابلہ نہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ نجی ٹی وی چینلز کی تعداد بڑھنے سے فنکاروں کے لئے مواقع بڑھے ہیں اور یہی اب اکیڈمی کا درجہ بھی رکھتے ہیں ۔ زیبا نے کہا کہ مقابلے کے دور میں وہی کامیاب فنکار کامیاب ہوتا ہے جو اپنی خداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر محنت اور لگن کیساتھ اپنا سفر جاری رکھتا ہے۔
Famous Showbiz Stars
Michelle Gomez
miley cyrus
Jamie Dornan
anmol baloch
Tom Holland
Michelle Rodriguez
Mahesh Manjrekar
Kareena Kapoor
Frida Khanam
Sam Claflin
Tabu
adele
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز