ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی 14ویں برسی پرسوں منائی جائے گی
نگینہ خانم نے کیریئر کا آغاز بطور گلوکارہ کیا ،ایک سو تیس گانے گانے کے ساتھ سو سے زائد فلموں میں بھی کام کیا
منگل 22 اگست 2017 13:26
(جاری ہے)
نگینہ خانم نے گلوکاری اور اداکاری کے علاوہ خود بھی پانچ فلمیں بنائیں۔
ان میں سے ایک فلم جینے دو اردو زبان جبکہ باقی پشتو میں تھیں۔ نگینہ خانم نے فلم انڈسٹری میں متعدد فلموں میں کردار نبھائے اور انہوں نے کئی اداکاروں کو بھی متعارف کرایا۔ نگینہ خانم کو 24 ستمبر 2003ء میں ان کی رہائشگاہ پر قتل کردیا گیا تھا۔ نگینہ خانم کے صاحبزادے نواز خان آج بھی فلم انڈسٹری اور ٹی وی کے جانے پہچانے اداکار ہیں اور متعدد فلموں، ڈراموں اور ویڈیوز میں کام کر چکے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Bridget Moynahan
Manisha Koirala
Sajal Ali
Justin Chambers
Atiqa Odho
Kabir Bedi
Macaulay Culkin
Pritam Chakraborty
Sajjad Ali
Kaley Cuoco
Mariska Hargitay
Marina Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا