ٹی وی کمرشلزمیں بھارتی فنکاروں کو شامل کر کے پاکستانی فنکاروں کی حق تلفی ہو رہی ..
UrduPoint Social

ٹی وی کمرشلزمیں بھارتی فنکاروں کو شامل کر کے پاکستانی فنکاروں کی حق تلفی ہو رہی ہے،اداکارہ نرما

بدھ ستمبر 3:59 pm
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) لالی ووڈ کی اداکارہ نرما کا کہنا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دورحاضر کی تمام ٹی وی کمرشلزمیں بھارتی فنکاروں کو کاسٹ کیا جارہا ہے اوراپنے فنکاروں کو نذر انداز کیا جارہا ہے اور اس اقدام

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

سے پاکستانی فنکاروں کی حق تلفی ہو رہی ہے گفتگو کے دوران اداکارہ نرما نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں نے اپنے فن سے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے ،ہمارے فنکاربڑے باصلاحیت اور ورسٹائل ہیں پوری قوم کو اپنے فنکاروں پر فخر کرنا چاہیے

(خبر جاری ہے)

متعلقہ ستارے

ستاروں کی خبریں