صائمہ نور نے کراچی میں اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

منگل 19 ستمبر 2017 13:43

صائمہ نور نے کراچی میں اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) اداکارہ صائمہ نور نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اداکارہ صائمہ نور نے شاہراہ فیصل پر واقع مقامی ہوٹل میں اداکار ساجد حسن کے ساتھ اپنی نئی ڈرامہ سیریل کے سین عکسبند کروائے ۔ اس موقع پر غیر ملکی ملکی سیاح بھی بڑی دلچسپی سے ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ دیکھتے رہے ۔ اداکارہ صائمہ نور اور ساجد حسن نے تین گھنٹے تک اپنے سین کی عکسبندی میں حصہ لیا۔

وقت اشاعت : 19/09/2017 - 13:43:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :