جب بھی شوبز سے علیحدہ ہوئی تو بھرا میلہ چھوڑ کر جائوں گی ‘ صائمہ خان
بدھ 21 مارچ 2018 13:02
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں دوسری اداکارائوں کی طرح زبردستی لوگوں کے ذہنوں پر مصلحت نہیں رہنا چاہتی جب میں سمجھوں گی کہ مجھے اب شوبز کی دنیا چھوڑ دینی چاہیے تو میں عروج کے دور میں ہی خود کنارہ کشی اختیار کر لوں گی ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے مستقبل میں کوئی صائمہ خان نظر نہیں آرہی اگر مجھے کسی اداکارہ نے اپنی پرفارمنس سے متاثر کیا تو میں نہ صرف اس کی رہنمائی کروں گی بلکہ اس کا بھرپور ساتھ بھی دوں گی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ہم اپنا دل بڑا نہیں کریں گے اور دوسروں کیلئے راستہ نہیں کھولیں گے تو کسی بھی شعبے میں ترقی ممکن نہیں اور میں مثبت سوچ کی حامی ہوں ۔ شوبز میں میری کسی سے کوئی رقابت نہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rabi Peerzada
Aditi Gowitrikar
Ben Affleck
Wajahat Rauf
Sajid Hasan
Nirma
Nick Offerman
Danish Taimoor
Tia Carrere
Quratulain Balouch
Sikander Rizvi
Zebunnisa Bangash
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی