فلمسٹار موسیٰ خان کی سالگرہ کی تقریب میں شوبز ستاروں کی شرکت

جمعرات 22 مارچ 2018 12:57

فلمسٹار موسیٰ خان کی سالگرہ کی تقریب میں شوبز ستاروں کی شرکت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2018ء) فلمسٹار موسیٰ خان کی سالگرہ کے سلسلہ میں مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

سالگرہ کی تقریب میں فلم ،ٹی وی اور تھیٹر سے تعلق رکھنے والے فنکاروںنے شرکت کی اور موسیٰ خان کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد اور تحائف پیش کئے ۔ اس موقع پر میوزیکل تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں معروف گلوکاروںنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

وقت اشاعت : 22/03/2018 - 12:57:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :