اداکار معمر رانا اور بابر علی طویل عرصہ بعد اکھٹے پرفارم کریں گے

جمعرات 21 جون 2018 14:13

اداکار معمر رانا اور بابر علی طویل عرصہ بعد اکھٹے پرفارم کریں گے
لاہور۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) اداکار معمر رانا اور بابر علی طویل عرصے کے بعد اکھٹے پنجابی فلم ‘‘پیشی گجراں دی‘‘ میں کام کریں گے،فلم کے ہدایتکار مسعود بٹ جلد فلم کی شوٹنگ کا آغاز لاہور میں کر رہے ہیں،فلم کے رائٹر ناصر ادیب ہیں جبکہ یہ فلم عیدالالضحی پر نمائش کے لیے پیش کرنے کا ارادہ ہے۔
وقت اشاعت : 21/06/2018 - 14:13:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :